میری کہنی اور گردن اتنی کالی ہوگئی کہ مجھے شرمندگی ہونے لگی ۔۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے نشان زدہ کالی جلد کو ختم کرنے کے لئے کون سا طریقہ بتایا؟

گردن، کہنی، انگلیوں کے پور، پیروں کے گٹے اور سینے کے درمیان والی جگہ اکثر خواتین اور نوجوان لڑکیوں کی بہت زیادہ کالی ہو جاتی ہے جس کی اہم وجہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی اور ہارمونز کا بیلنس نہ ہونا ہے۔ بہرحال یہ آج کل کی نوجوان نسل کے ساتھ ہونے والا ایک عام مسئلہ ہے۔ ڈاکٹر شائستہ لودھی نے ان تمام مسئلوں کا حل کیا بتایا؟

ڈاکٹر شائستہ لودھی کا سیتیٹھک کلینک شہر کا مہنگا ترین کلینک سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہاں کوئی بھی ٹریٹمنٹ 5 ہزار سے کم میں تو نہی ہوتا اور اس کے ساتھ دی جانے والی ادویات کی قیمتیں بھی 2 سے 4 ہزار سے زائد کا بل بنا دیتی ہیں مگر لوگ اپنی خوبصورتی کو بڑھانے اور مسائل کو حل کرنے کے لیے اتنے مہنگے پیسے خرچ کرکے علاج کرواتے ہیں۔

کالی کہنی، گٹھنے، گردن:

کیمیکل پیلنگ پراسیس نامی ٹریٹمنٹ آپ چاہے تو کسی بھی ستیٹھک کلینک سے کروالیں۔ ڈاکٹر شائستہ بھی اسی ٹریٹمنٹ کو ترجیح دیتی ہیں اور انہوں نے اپنے کلینک میں آنے والی خواتین یا ایسے مرد حضرات جن کی جلد پر سکن پیچز پڑے ہوئے تھے یہی ٹریٹمنٹ کیا۔ اس ٹریٹمینٹ کے نقصانات میں جلد لال ہو جاتی ہے اور وقتی طور پر جلن کے علاوہ وائرل انفیکشن شامل ہیں۔

قیمت کیا؟

سستے سے کلینک میں اگر یہ ٹریٹمنٹ کروایا جائے تو اس کا ایک سیشن 5 سے 7 ہزار میں ہوتا ہے اور اس کا مکمل رزلٹ 5 سے 8 سیشنز میں ہی نظر آتا ہے لیکن ساتھ ساتھ جلد کو نرم کرنے اور اندرونی طور پر گورا کرنے کے لئے انجیکشنز وغیرہ لگوائے جاتے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں