شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں جا گری ،7 افراد جاں بحق دولھا دلہن کا کیا ہوا افسوس ناک خبر

اسلام آباد(این این ایس نیوز)بھارہ کہو کے علاقے میں رات گئے شادی کی تقریب میں جانیوالی گاڑی تیز بارش کے باعث نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ،گاڑی میں سوار ساتوں افراد جاں بحق ہو گئے۔ خواتین اور بچے شامل ہیں ،حادثہ رات گئے بارش کے باعث پیش آیا،زخمی ساری رات نالے میں پڑے رہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 6 خواتین اورایک مرد شامل ہیں ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں