این این ایس نیوز! دور جدید میں ہم اپنی ثقافت اور اپنی روایتی طور طریقوں کو نظر انداز کرچکے ہیں جس سے ہم میں بہت سی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں۔ نئی نئی بیماریاں جن کے کبھی نام بھی نہیں سنے تھے آج ہم میں پائی جاتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انسان کی کاہلی اور سستی روی ہے۔ پہلے دور کے انسان محنت کش ہوا کرتے تھے خالص دیسی خوراک کھاتے تھے آج کے دور کی پیداوار جو برگر اور پیزا کھاتی ہے اس میں طاقت کہاں ہوا کا جھونکا ہوتا ہیں۔ عام جسمانی طاقت کے ساتھ ساتھ نئی نوجوان نسل چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا جنسیطاقت میں بھی بہت کمزور ہے۔
آج میں اپنے قارئین کے لئے ایک ایسا نسخہ پیش کررہا ہوں۔ جو بہت آسان اور سستا بھی ہے ہر انسان اسے بآسانی اپنے گھر پر بنا سکتا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا طلا ہے جو مختلف عضو خاص کو بڑا کرنے کے علاوہ اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ عضو خاص کی مردہ رگوں کو بھی زندہ کرتا ہے۔ جو مشت زنی کی وجہ سے مر گئی ہوتی ہیں۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اگر کوئی مکمل پرہیز کریے تو اور بھی زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ ہم پہلے بھی اس بات کا ذکرکرچکے ہیں کہ ہمارا بتایا ہوا کوئی بھی نسخہ خطا نہیں جاتا لیکن اکثر لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے اس نسخے کے ساتھ وہ پرہیز نہیں کرتے جو کرنی چاہئے۔
تلوں کا تیل آدھا کلو
پان کی جڑھ 100گرام
لہسن 5پوتھیاں
ترکیب تیاری طلا
سب سے پہلے تلوں کے تیل کو کسی بڑی سی کڑاہی میں ڈالیں اور اس میں پان کی جڑھ اور لہسن ڈال کر اسے ہلکی آگ پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ اسے پکنے دیں آگ زیادہ نہ ہو اس بات کا خاص دھیان رکھیں ہلکی آگ پر ہی صحیح طلا بنتا ہے۔ ہلکی آگ پر پکتے پکتے جب آپ دیکھیں کہ پان کی جڑھ اور لہسن جل گیا ہے تو آپ بند کردیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کڑاہی کو نیچے اتار لیں اور تیل کو چھان کر تیل کو محفوظ کرلیں۔ اب تیل چھاننے کے بعد جلی ہوئی پانی کی جڑھ اور لہسن بھی بہت کام ہے ہیں جن کے جوڑوں میں درد ہوتا ہو وہ پانی کی اس جلی ہوئی جڑھ اور لہسن کو اچھی طرح سے پیش کر درد والی جگہ پر ملیں تو بہت درد ختم ہوتا ہے۔
طریقہ استعمال
اس تیل کے تین سے چار قطرے روزانہ رات اس طرح اپنے نفس کی مالش کریں کہ نفس کے نیچے والی جگہ اور ٹوپی کو چھوڑ کر تیل کو جذب کریں جب مالش ختم کرنے لگیں تو دو تین مرتبہ نیچے اور ٹوپی پر بھی ہاتھ پھیر دیں۔ اس طلا کے لگانے کے بعد نہ ٹھنڈا پانی لگانہ ہے اور نہ ہی عضو خاص کو دھونا ہے صبح اٹھ کر ہلکے نیم گرم پانی سے عضو کو دھوئیں۔ جب تک مالش کریں ٹھنڈی اشیاء ترک کردیں۔ ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی آپ کا نفس فراٹے مارتا گھوڑا بن جائے گا۔ اس میں بلا کی طاقت اور ہوشیاری کے ساتھ ساتھ نفس بڑا بھی ہوگا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں