اسلام آباد:حارث روف پاکستان کے مشہور کرکٹر ہے اور تیز ترین گیند بازی میں ان کی مثال کوئی نہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔کہتے ہیں دنیا میں اچھے نیک اور سچے لوگ وہی ہوتے ہیں جن کے پاس دولت آ جائے لیکن اب معلوم نہ بھولیں۔ حارث کی مثال بھی ان چند لوگوں میں سے ہے جنہوں نے اپنے بچپن کے پیار کو نہ بھلا اتنی شہرت ملنے کے باوجود اس سے منہ موڑا
تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد میں ان کی کلاس فیلو سے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی شادی کی تقریب اگلے سال ہوگی۔
اپنی رائے کا اظہار کریں