حارث روف کی بیوی کی خوبصورتی دیکھ کر پورا پاکستان حیران آخر یہ لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے

اسلام آباد:حارث روف پاکستان کے مشہور کرکٹر ہے اور تیز ترین گیند بازی میں ان کی مثال کوئی نہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔کہتے ہیں دنیا میں اچھے نیک اور سچے لوگ وہی ہوتے ہیں

جن کے پاس دولت آ جائے لیکن اب معلوم نہ بھولیں۔ حارث کی مثال بھی ان چند لوگوں میں سے ہے جنہوں نے اپنے بچپن کے پیار کو نہ بھلا اتنی شہرت ملنے کے باوجود اس سے منہ موڑادونوں ایک کلاس میں ساتھ پڑھتے تھے اس ٹائم حارث ہو ایک عام سا بندہ تھا مزدوری کرنے والا شخص۔۔ان کی ہونے والی بیوی ان کے ساتھ کلاس میں پڑھتی تھی پوری کلاس ان کی خوبصورتی پر فدا تھی لیکن وہ حارث سے ہی پیار کرتی تھیں۔دونوں نے کہا کہ زندگی میں جو کچھ ہوجائے ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے حارث راؤف ٹیپ بال کرکٹ کھیلتے تھے نے اسکول کے وقت کے بعد بہت سی مشکلات کا سامنا کیاپھر قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوئی اور لاہور قلندر کے لئے سلیکٹ ہو گئے اور اس کے بعد پاکستان ٹیم میں بھی شامل ہوگئے ۔لیکن انہوں نے اپنے پیار کا وعدہ نبھایا اور اسی لڑکی سے شادی کر رہے ہیں جس سے انہیں محبت تھی شہرت حاصل کرنے کے باوجود اپنے سچے پیار کو نہ بھول پائے

تفصیلات کے مطابق 24 دسمبر کو حارث رؤف کا نکاح اسلام آباد میں ان کی کلاس فیلو سے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی شادی کی تقریب اگلے سال ہوگی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں