ڈیلی کائنات ! آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ تخم ملنگا کو کیسے استعمال کیا جائے ۔ تخم ملنگا کے اندر بہت سارے منرلزاور وٹامنز ہوتے ہیں ۔ وٹامنز اے اس کے اندر بہت زیادہ موجود ہوتا ہے ۔ کیلشیم اور میگنیشم وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ ۔جو لوگ دودھ کا استعمال کرسکتے ہیں وہ تخم ملنگا کرسکتے ہیں ۔ تخم ملنگا قبض کیلئے مفید ہے کیونکہ اس میں بہت زیادہ فائبر پایا جاتا ہے ۔ اس میں اومیگا تھری کی وافر مقدار پائی جاتی ہے
کسی کو دل کا مسئلہ ہے تو اسے استعمال کرے ۔ اگر کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے تو آپ لوگ تخم ملنگا کو استعمال کرسکتے ہیں اس کے علاوہ یہ پیٹ اور آنتوں کی صفائی کرتا ہے۔ نیند کو بہتر بناتا ہے ۔مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے ۔ شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کیوجہ سے پریشان ہیں ۔ وہ لوگ آج کا نسخہ ضرور استعمال کریں اس نسخے سے آپ بہت جلد اضافی چربی پگھلا سکتے ہیں یہ نسخہ مالٹے اور تخم ملنگا سے بنایا گیا ہے ۔ مالٹا جوکہ چربی پگھالنے کیلئے انتہائی شاندار پھل ہے۔ اس کے استعمال سے میٹابولز تیز ہونے کے ساتھ وزن کم ہوتا ہے ۔ اس ڈرنک کو بنانے کیلئے آدھا گلاس پانی کا لیں اور اس میں چھوٹا تخم ملنگا
جو بھی آپ اپنی زبان میں کہتے ہیں ۔ڈال دیں اس گلاس پوری رات کیلئے ڈھ۔انپ کر رکھ دیں ۔ فریج میں نہیں رکھنا باہر ہی رکھنا ہے اگلی صبح پوری رات بھیگ۔نے کے بعد تخم ملنگا بھ۔یگ جائیگ۔ا اور پھول جائیگا ۔ تخم ملنگا جسم کی اضافی چربی تیزی سے پگھلاتا ہے ۔ اس کے علاوہ ہم اس نسخہ میں استعمال کرنے والے ہیں۔ 16 مالٹے کا جوس جوکہ آپ کو ناقابل یقین فوائد پہنچا سکتا ہے ۔مالٹے اور ان کے جوس میں وٹامن سی کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو انسانی جسم میں آئرن کی اضافی پیداوار کو روکتے ہیں ۔ مالٹوں میں موجود فائبر کولیسٹرول کوسطح میں لانے کا سبب بنتا ہے۔ مالٹوں کا رس پینے سے نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح اور وزن میں نمایاں کمی آتی ہے
۔ اس کے علاوہ مالٹے کے جوس میں دائمی بدہضمی کا علاج بھی موجود ہے ۔ مالٹے کا جوس قبض کو کم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ دوعدد مالٹے لے لینے ہیں ان کا جوس نکال لینا ہے ۔ آپ نے اس جوس اس گلاس میں ڈال دیں جس میں ہم نے تخم ملنگا کو پوری رات بھگو کر رکھا تھا۔ آپ نے گلاس کو بھر لینا ہے رات کو آدھے گلاس پانی میں ہم نے تخم ملنگا کو بھگویا تھا ۔ اس کے اندر دوسری چیز شہد ہے اچھی کمپنی کا آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ آپ نے شہد کا ایک چھوٹا چمچ اس تخم ملنگا اور اورنج جوس میں ڈالنا ہے ۔ شہد بڑھا ہوا وزن کم کرکے جسم کو طاقت اور توانائی فراہم کرتا ہے ۔ یہ جسمانی صحت بہتر بناتا ہے ۔ شہد بہت سے امراض میں بھی نہایت مفید ہے ۔
آپ نے اس صبح نہار منہ استعمال کرنے کے بعد پچیس منٹ کی واک کریں اس کے بعد ناشتہ کرسکتے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں