بھارتی اداکارہ دیپیکا نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اسلامی نام فائزہ رکھ لیا، بالی ووڈ سے بڑی خبر

بھارتی اداکارہ دیپیکا نے اسلام کیوں قبول کیا؟ اسلامی نام فائزہ رکھ لیا، بالی ووڈ سے بڑی خبر

اپنے ساتھی اداکار شعیب ابراہیم کے ساتھ شادی کرنے سے پہلے اسلام قبول کیا تھا اور اپنا نام بھی تبدیل کرکے فائزہ رکھ لیا تھا۔اس حوالے سے دیپیکا ککڑ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں مسلمان ہونے پر فخر ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ان کیزندگی کا کچھ مخصوص حصّہ نجی ہے اور وہ اپنی زندگی کے اس حصّے میں کسی کا داخلہ پسند نہیں کریں گی۔دیپیکا ککڑ نے اسلام قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ’اسلام قبول کرنا مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا اور جب میں نے اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کیا ہے تو اس لیے اس فیصلے کے مشکل ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔‘

اپنی رائے کا اظہار کریں