اناللہ وانا اليه راجعون پی ٹی آئی کے رہنما کی گاڑی پر حملہ 10 ساتھیوں سمیت شہید

ایبٹ آباد، PTI کے تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف اعوان کی گاڑی پر فائرنگ، 8 سے 10 افراد ق ت ل

گاڑی میں عاطف منصف اعوان بھی موجود تھے، پولیس

پولیس نے عاطف منصف اعوان کی حالت سے متعلق کچھ نہیں بتایا

ایبٹ آباد میں تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف کی گاڑی پر را کٹ حملہ کیا گیا ہے، حملےمیں عاطف منصف جاں بحق ہوگئے۔

عاطف منصف کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ لانچر بھی فائر کیا گیا، جس کے نتیجے میں عاطف منصف سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ کے بعد گاڑی کو آ گ لگا دی گئی۔

حملے میں جاں بحق عاطف منصف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما بھی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں