لڑکے اور لڑکی کی بلوغت کی علامات

لڑکے کے بالغ ہونے کی علامات میں سے یہ ہے کہ اسے احتلا م ہوجائے، یاانزال ہوجائے یا اس کے جما ع کرنے کی وجہ سے بیوی حا ملہ ہوجائے۔ اگر اس طرح علامت ظاہر نہ ہو تو قمری اعتبار سے پندرہ سال عمر مکمل ہونے پر بالغ ہونے کا حکم ثابت ہوجاتا ہے۔

لڑکے کے بالغ ہونے کے لئے مندرجہ ذیل علامات میں سے کسی ایک علامت کا پایا جانا ہے۔

(1) احتلا م ہونا۔
(2) انزا ل ہونا۔
(3) اس کے جما ع کرنے کی وجہ سے عورت کا حاملہ ہوجانا۔

اگر مذکورہ تینوں علامتوں میں سے کوئی بھی علامت ظاہر نہ ہو، تو پندرہ سال عمر مکمل ہونے پر لڑکا شرعاً بالغ تصور کیا جائے

بلوغت کی علامات : ا حتلا م ہونا،حی ض آنا،اگر یہ نہ پائےجائیں تو (15)سال کی عمر میں لڑکا،لڑکی دو نوں پر بلوغت کے احکام جاری ہوں گے،اور اگر بچے کی عمر بارہ سال اور بچی کی عمر نو سال ہوچکی ہو، اور بلوغ کی کو ئی علامت بھی ظاہر ہوچکی ہو ،تو اس پر روزہ لازم ہے،اور والدین اس سے روزہ رکھوائیں ،اوراگر اب تک علامات ظاہر نہیں ہوئیں، تودس سال کے بعد اور پندرہ سال سے پہلے پہلے اسے ترغیب دیں،اور نہ رکھنے پر تادیبی کاروائی کریں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں