تمام والدین ہوشیار ہو جائیں پاکستان کے بڑے صوبے نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق سندھ میں 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں