اگر میں نے جمعہ کے دن یہ وظیفہ نہ کیا ہوتا تو شاید میری شادی نہ ہوتی

وظیفہ

علمی سپاٹ! آج میں آپ کو ایک ایسی لڑکی کا آزمایہ ہوا وظیفہ بتا رہا; ہوں جو کہ بہت ہی زیادہ مایوس ہو چکی تھی ۔; اور پھر کچھ ہی دن میں اس کی زندگی میں ایک ایسا موڑ آیا کہ جس سے اس کی زندگی ہی بدل گئی بس اللہ کے کرم سے ہی یہ سب کچھ ممکن تھا اورا للہ نے اس کی دعا قبول کی اور آج وہ بہت ہی خوش ہے۔ کیوں کہ اس نے جیسا چا ہا تھا ویسے ہی اس کو اللہ پاک نے عطا کیا ۔

میں آپ کو یہ وظیفہ بتا تا ہوں لیکن اس سے پہلے آپ لوگوں سے ایک بار پھر سے درخواست ہے کہ میں جو بھی اس وظیفہ کے بارے میں باتیں بتاؤں ان باتوں کو نہایت ہی غور کے ساتھ سننا ہےتا کہ ان باتوں پر اس وظیفہ سے متعلق باتوں پر آپ عمل بھی کر سکیں اور اس عمل سے بہت ہی زیادہ فائدہ بھی اٹھا سکیں۔ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کے رشتے میں اگر کوئی رکا وٹ ہے یا کوئی بندش ہے تو فوری طور پر اللہ کے خاص کرم سے وہ ختم ہو جائے گی آپ تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ نماز کی پابندی لازمی کیا کر یں کیوں کہ اس میں بہت بر کت ہے اگر اس بات سے آپ مطمئن ہیں۔ تو اس وظیفہ کو سنیے گا اس

وظیفے کو آپ نے سچے دل سے کر نا ہے اور بالکل تنہائی میں بیٹھ کر کر نا ہے وظیفے میں اللہ پاک کے دو صفاتی نام ہیں جو کہ آپ کو میں بتا دیتا ہوں۔ ” یا حیی یا قیوم” اللہ پاک کے ان صفاتی ناموں کو آپ نے ایک دو اکتالیس مرتبہ پڑ ھنا ہے ” یا حیی یا قیوم ” کو ایک سو اکتا لیس مرتبہ پڑ ھنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی نماز کے بعد کر نا ہے۔ اور اول و آخر درودو شریف لازمی پڑھنا ہے اور اگر آپ یہ وظیفہ جمعہ کے علاوہ کسی اور دن بھی کر نا چاہیں تو کر سکتے ہیں اور جن بہنوں اور بھائیوں کو بالکل ہی رشتے نہیں آ رہے وہ اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لیں اللہ پاک کے کرم سے ان کو جلد ہی اچھے رشتے مل

جائیں گے اگر آپ کو اچھے رشتے چاہییں تو آپ کو یہ وظیفہ کر نا ہی ہوگا میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ اس وظیفہ کو کرنے کے بعد انشاء اللہ آپ مجھے دعائیں دیں گے اور یہ سب کہنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کاش ہمیں یہ وظیفہ پہلے مل گیا ہو تا تو ہم اس وظیفے سے پہلے ہی فائدہ اٹھا لیتے۔ اس وظیفے کی بہت سی بر ا کات ہیں خاص طور پر من پسند شادی کرنے کے حوالے سے اور یہ وظیفہ بہت ہی چھوٹا ہے اور بہت ہی خاص ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں