این این ایس نیوز! جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورت فاتحہ ستر بار پڑھے اور ستر بار سورت اخلاص پڑھے اور المعوذتین ستر بار پڑھ کر دم کرےاور ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ جب بارش شروع ہو تو اس وقت پانی نہیں لینا بلکہ جب بارش کو شروع ہوئے تھوڑا وقت ہو جائےتو اس وقت پانی لینا ہے اور فرمایا کہ یہ پانی دم کرلیں اور آپ ﷺ نے قسم کھا کے ارشاد فرمایا کہ
جبرائیلؑ میرے پاس تشریف لائےاور مجھے خبر دی کہ جو شخص سات روز تک مسلسل یہ دم کیا ہوا پانی پیئے گا تو اللہ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرما دے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے گایہ بہت ہی پاور فل عمل ہے جس سے ہر بیماری سے شفا ملتی ہے اللہ کے صفاتی نام یا مانعُ کے چند وظائف شیئر کیئے جارہے ہیں ۔پہلا وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کا اپنی بیوی سے ہمیشہ جھگڑا رہتا ہے یا بیوی کا خاوند سے ہمیشہ جھگڑا رہتا ہے بات بات پر ایک دوسرے سے لڑتے ہیں وہ لوگ یہ عمل کریں انشاء اللہ تعالیٰ وہ لڑائی جھگڑا محبت میں تبدیل ہوجائے گاجب بھی آپ بستر پر لیٹنے لگیں اگر بیوی ناراض ہے تو خاوند یہ عمل کرے اور اگر خاوند ناراض ہے تو بیوی یہ عمل کرے جب بھی آپ بستر پر لیٹنے کے لئے جائیں تو
بیس مرتبہ اللہ کا یہ صفاتی نام یَامَانِعُ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ آپ دیکھتے جائیں گے کہ دن بدن آپ کی وہ نفرت آپ کا وہ لڑائی جھگڑا محبت میں تبدیل ہوتا جائے گااس عمل کو وہ لوگ کریں جن کے درمیان ناچاقی ہے لڑائی جھگڑا ہے انشاء اللہ وہ لڑائی جھگڑا محبت میں تبدیل ہوجائے گا اگر آپ چاہیں تو اس عمل کو اپنی پوری زندگی کامعمول بناسکتے ہیں اللہ تعالیٰ کے اسی صفاتی نام یامانع کا اگلا وظیفہ یہ ہے یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے کہ جو چاہتے ہیں کہ اللہ ان کو ہر طرح کی شیطانی شرور سے محفوظ رکھےتو وہ لوگ روزانہ نماز فجر کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ صفاتی نام یَامَانِعُ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ پورا دن اللہ تعالیٰ ان کو شیطانی وسوسوں سے شیطانی شر سے محفوظ فرمائیں گے یامَانِعُ کا اگلا وظیفہ یہ ہے یہ ان لوگوں کے لئے ہے جن کا کوئی
خاص مقصد اور جائز حاجت ہے تووہ لوگ روزانہ ایک سو مرتبہ پورے دن میں کسی بھی وقت نماز فجر کے بعد پڑھ سکتے ہیںنماز ظہر کے بعد پڑھ سکتے ہیں نماز عصر کے بعد بھی پڑ سکتے ہیں نماز مغرب کے بعد نماز عشاء کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں کسی بھی وقت پورے دن میں ایک سو مرتبہ اپنا مقصد اپنی حاجت اپنے ذہن میں رکھ کر ایک سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ صفاتی نام یا مانع پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالیٰ بہت جلد اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے اس جائز مقصد میں اس جائز حاجت میں کامیابی عطافرمائیں گےاس عمل کو آپ نے اس وقت تک جاری رکھنا ہے جب تک آپ کو اپنے اس مقصد یا حاجت میں کامیابی نہیں مل جاتی اور اس کے اول اور آخر آپ نے تین تین مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے جب آپ کا مقصد اور حاجت پوری ہوجائےتو
آپ یہ وظیفہ چھوڑ سکتے ہیں اللہ تعالیٰ کے اسی صفاتی نام یا مانع کا اگلا وظیفہ یہ ہے یہ وظیفہ ان لوگون کے لئے ہے جو چاہتے ہیں کہ ایسے لوگ جو آپس میں ناراض ہیں اور وہ ان کی صلح کروانا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ ان دونوں کا تصور کر کے ایک سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کا یہ صفاتی نام یا مَانِعُ پڑھ لیا کریںانشاء اللہ بہت جلد ان کی لڑائی ختم ہوجائے گی اور ان کی آپس میں صلح ہوگی اور صلح کروانے کا ویسے بھی بہت بڑا اجر ہے بہت بڑاثواب ہے اگر ایسے کوئی شخص ہیں جو آپس میں ناراض ہیں تو آپ کوشش کیجئے کہ ان کی صلح جلد سے جلد ہوجائے تو یہ عمل آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک ان کی آپس میں صلح نہیں ہوجاتی انشاء اللہ تعالیٰ اس کا آپ کو اللہ تعالیٰ عظیم اجر عطافرمائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
اپنی رائے کا اظہار کریں